دی نووا سکولدی نووا سکولتعلیم! معیار کے ساتھ
اعتراف

اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ کا دی نووا سکول کا دورہ

Date Published

اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ کا دی نووا سکول کا دورہ

منگل 29 اپریل 2025 کو اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ نے دی نووا سکول کا دورہ کیا اور کلاس رومز میں طلبہ اور اساتذہ سے ملاقات کی۔

انہوں نے نظم و ضبط، تعلیمی ماحول اور طلبہ کے اعتماد کو سراہا اور سکول کو شہر کا جدید ترین تعلیمی ادارہ قرار دیا۔

واٹس ایپ پر بات کریں